عشرہ مبشرہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین

⁠⁠⁠🌹 عشرہ مبشرہ صحابہ کرام 🌹


       (1)
          خلیفۃ المسلمین اول

 نام ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ عبداللہ
لقب ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ صدیق و عتیق
کنیت ۔ ۔ ۔  ۔ ابو بکر
والد کا نام ۔ ۔ ۔ عثمان ( ابو قحافہ )
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ سلمی ( ام الخیر )
تاریخِ پیدائش ۔ ۔  آپ ﷺ کے پیدائش سے دوسال چند ماہ بعد
تاریخِ وفات ۔ ۔ 22 جمادی الثانی 13 ھ
مدتِ خلافت ۔  ۔ 2 سال و 3 ماہ

(2)
                       خلیفہ دوم

نام ۔ ۔ ۔ ۔  عمر
لقب ۔ ۔ ۔   فاروق
کنیت ۔ ۔  ۔   ابو حفص
والد کا نام ۔ ۔ ۔ خطاب
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ حنتمہ
تاریخِ پیدائش ۔  583 م مکہ میں
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ 1 محرم الحرام 23ھ
مدتِ خلافت ۔ ۔ 10 و 6 ماہ

 (3)_
                     خلیفہ سوم

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عثمان
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ذوالنورین
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابو عبداللہ
والد کا نام ۔ ۔ ۔ عفان
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ اروی
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ 576 م  ۔
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 18 ذوالحجہ بروز جمعہ
مدتِ خلافت ۔ ۔ ۔  ۔ 12 سال

    (4)
                  خلیفہ چہارم

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ علی
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرتضی ۔ اسد اللہ
کنیت ۔ ۔ ھ
 ۔ ۔ ۔ ابوالحسن ۔ ابوتراب
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔  عبدمناف ۔ ( ابوطالب )
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ فاطمہ
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ بعثت سے 10 سال پہلے
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 21 رمضان 40 ھ
مدتِ خلافت ۔ ۔ ۔ 4 سال و 9 ماہ

_(5_
       
                سعد بن ابی وقاص

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سعد
لقب ۔ ۔ ۔ ۔  ۔   ۔ فارس اسلام
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابواسحاق
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مالک ۔ معروف بہ ابی وقاص
 والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حمنہ
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے  23 سال پہلے
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 55 ھ

_(6)__
             
                    سعید بن زید

نام ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ سعید
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ابوالاعوار
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔  زید
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فاطمہ
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 27 پہلے
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 51 ھ

_(7)__

               ابو عبیدہ بن جراح

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عامر
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ امینِ امت ۔ امیرالامراء
کنیت ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ابوعبیدہ
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبداللہ بن جراح
تاریخِ پیدائش  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 40 سال پہلے
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 81 ھ

_(8)_
                  طلحہ بن عبید اللہ

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   ۔ ۔ ۔ طلحہ
لقب ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طلحہ الخیر ۔ طلحہ الفیاض ۔ طلحہ الجواد
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ابو محمد
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عبید اللہ
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صبعہ
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 596 م / ہجرت سے 28 سال پہلے
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ 5 جمادی الثانی 36 ھ  ۔ جنگِ جمل میں 656م

_(9)_
                       زبیر بن عوام

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ زبیر
لقب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔   ابو عبداللہ
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ حواری رسول ﷺ
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  عوام
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صفیہ
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ہجرت سے 28 سال پہلے
تاریخِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 5 جمادی الثانی 36 ھ

(10)_
               عبدالرحمن بن عوف

نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  عبدالرحمن
کنیت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ابو محمد
والد کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عوف
والدہ کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شفاء
تاریخِ پیدائش ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہجرت سے 44 پہلے
سالِ وفات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 32 ھ

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟