حصول رزق کے تین دروازے
حصول رزق کے تین دروازے
----------------------------------------
جو شخص ان تین باتوں پر عمل کر لے وہ اپنی آ نکہوں سے روزی کے دروازے کو کھلتے دیکھے گا
نمبر 1 اہتمام نماز
ارشاد ربانی ہے
وأمر اهلك با الصلوة واصطبر عليها الايه
مکمل آ یت شریفہ کا ترجمہ
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کیجیے اور خود بھی اسپر جمے رہیے ہم آ پ سے رزق نہیں چاہتے رزق تو ہم دینگے
نمبر 2 کثرت استغفار
ارشاد ربانی ہے
فقلت استغفروا ربكم انه كان غفاراً الايه
مکمل آ یت شریفہ کا ترجمہ
تم اپنے پروردگار سے گناہ بخشواؤ بیشک وہ بڑا بخشنے والا ہے کثرت سے تم پر بارش بھیجے گا اور تمہارے مال اور اولاد میں ترقی دیگا اور تمہارے لیے باغ لگادیگا اور تمہارے لیے نہریں بہا دیگا
نمبر 3 انفاق فی سبیل اللہ
ارشاد ربانی ہے
وما انفقتم من شيء فهو يخلفه وهو خير الرازقين
آ یت شریفہ کا ترجمہ
اور جو چیز تم (حکم الٰہی میں) خرچ کروگے سو وہ (یعنی اللہ تعالٰی )اسکا عوض دیگا اور وہ سب سے بہتر روزی دینے والا ہے

اس مضمون سے متعلق بکثرت احادیث نبویہ بھی شاہد ہیں کہ ان پر عمل کر کے فلاح دارین حاصل کر سکتے ہیں
ماخوذ از بیان
حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم
راقم الحروف
پرویز اختر قاسمی پورنوی

Comments
Post a Comment