قوم مسلم کی ترقی کا راز
*🎆قـــوم مســلم کی ترقــی کاراز 🎆*
*🌹_____________🌹______________🌹*
26'جنوری کےقومی تہوار کے موقع پر اسکول ،کالج،کوچنگ سینٹر اور دیگرتعلیمی اداروں نے مسلمان لڑکیوں کوان کے ماں باپ کے سامنےاسٹیجوں پر نچاکر قوم مسلم کوترقیکے منازل طے کرادیے _____اور اس سے بھی جی نہ بھراتووھاٹس ایپ اور فیس بک پر ڈال کر اس کا خوب پرچار کیا____
یہ لوگ ایسے پروگراموں میں لڑکیوں کے گارجین کوشاید اس لئے بلا لیتے ہیں ۔تاکہ ان کی عزت وغیرت کا جنازہ ان کی نگاہوں کے سامنے نکالیں____اور کل وہ سر اٹھا کرکہیں کہہ نہ سکیں۔کہ مسلم خواتیں کی شرم وحیا اور اسلامی قانون کی جب دھجیاں بکھیری جارہی تھیں تو ہمیں خبر نہ تھی ______کیا ہوا_____کیسے ہوا____کب ہوا___ہمیں اس کا علم نہیں ___
*مبارکباد کے لائق ہیں*۔ایسےمسلم اسکول ۔جواپنی ہی نگرانی میں اپنی قوم کی بیٹیوں کی شرم وحیا تار تار کرتے اور کراتے ہیں_____
اور *ایوارڈ کے مستحق ہیں*۔وہ ماں باپ جو اسٹیج یر ناچتی اور کمرلچکاتی ہوئی اپنی بیٹیوں کودیکھ،دیکھ کر خوش ہوتے ہیں۔
مسلمانو۔تمھاری غیرت کوکیا ہوگیا ہے____بچیوں کواگر پڑھا نا ضروری تھا ۔توپڑھاتے____انھیں سر اسٹیج نچانا اور مردوں کی ہوسناک نگاہوں کی تسکین کا سامان بنانا یہ تو ضروری نہیں تھا___
شرم وحیا جس قوم کی مذہبی شناخت ہو،بلکہ ایمان کاحصہ ہو۔آج اس قوم کی بیٹیوں کے ساتھ اسکولوں میں یہ کھیل کھیلا جاتاہے ۔
کیوں نہیں روکتے___کیوں نہیں ۔ٹوکتے کہ ہمنے اپنی بچیاں پڑھا نے کے لئے دی ہیں۔اسٹیج کی ڈانسر بنانے کے لئے نہیں ۔
اگر لڑکیوں کے گارجین روک دیں توکیامجال جواسکول والے ایسا کرسکیں ____بلکہ ایسی موقع پر لڑکیوں کواس دن بھیجیں ہی نہیں ____
الله پاک مسلمانوں کوہدایت عطا فرمائے ۔آمین_____

Comments
Post a Comment