بابری مسجد
*_بابری مسجد کیس کے سلسلے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی کوششیں سب سے نمایاں_*
•••●------------ ◆◆◆ ● ◆◆◆ -------------●•••
بابری مسجد کا مقدمہ سپریم کورٹ میں ہے اور آئندہ کل مورخہ 4 جنوری سے اس کی سماعت شروع ہو رہی ہے اس سلسلے میں مسلم پرسنل لا بورڈ اس کیس کی بھرپور پیروی کے لئے مستعد اور تیار ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اول دن سے بابری مسجد کے سلسلے میں فکر مند اور کوشاں ہے، اس وقت سپریم کورٹ میں آٹھ مقدمات کی پیروی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کر رہا ہے اور مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے کئی سینئر وکلا ان کیسیس کو دیکھ رہے ہیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی بابری مسجد کیس کے سلسلے میں ماضی میں جو کوششیں رہی ہیں اور جس مضبوطی مستعدی اور بھرپور تیاری کے ساتھ مسلم پرسنل لا بورڈ اس کیس کو دیکھ رہا ہے وہ لائق تحسین اقدام ہے۔ مسلمانان ہند کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت پر بھروسہ بھی ہے اور اعتماد بھی ہے۔ آئندہ کل یعنی مورخہ 4 جنوری سے چونکہ سپریم کورٹ میں اس کیس کی سماعت شروع ہو رہی ہے اس لئے تمام برادران اسلام سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اس سلسلے میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں خواتین سے درخواست ہے کہ وہ روزے اور صدقات کا اور نوافل کا اہتمام کرکے اللہ کی بارگاہ میں دست دعا دراز کریں۔ آئندہ کل جمعہ کا مبارک دن بھی ہے اس لئے جمعہ کی نماز کے بعد اور جمعہ کی نماز سے پہلے بھی دعاؤں کا خاص طریقے پر اہتمام کیا جائے۔
╭•┄┅═<<<<<❁✿✿✿❁>>>>>═┅┄•╮
*_🎁✍🏻مولانا محمود علی قاسمی✍🏻🎁_*
╰•┄┅═<<<<<❁✿✿✿❁>>>>>═┅┄•╯

Comments
Post a Comment