اگر آپکی بیوی آپکے گھر کو سنبھال رہی ہے تو

اگر
آپکی بیوی 🧕آپکے گھر کو سنبھال رہی ہے تو یوں سمجھیں کہ
وہ آپکا
مالی بھی ہے
دھوبی بھی
چوکیدار بھی
باورچی بھی
صفائی والی بھی
خدمت گار بھی
بچوں کی آیا بھی
آپکی رازدار بھی
آپکی دوست بھی
محبوبہ بھی
اور 24 گھنٹے کی آن ڈیوٹی سروینٹ بھی
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے
اتنا سب کرنے کی اجرت کیا ہے اور عورت آپ سے کیا اجرت چاہتی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟

صرف ایک منٹ کیلئے سوچئے
اسے صرف آپکا پیار ، آپکی طرف سے دی گئی عزت اور آپکی مسکراہٹ چاہئے.

عورت خدا کی رحمت ہے اور اس رحمت کو ٹھکرا کے ، پائمال کر کے اس دنیا میں کیسے تم اللہ کی رحمت کی امید رکھ سکتے ہو.
رحمت خداوندی کے اس روپ کی حقارت مت کیجیے

عورت کا مذاق مت بنائیے
عورت پر ہاتھ مت اٹھائیے

اگر کوئی خطا یا بھول چوک کر بیٹھے تو ایسے معاف کردیجیے جیسے تم اللہ سے معافی کی امید رکھتے ہو

" اگر موبائل پر کھیل کر ہی وقت گزارنا ہے تو کوئی گیم کھیل لیجئے... بنت حوا کوئی کھلونا تو نہیں ہے "
عورت نرم اور رحم دل ہوتی ہے اس کا دل پگھل جاتا ہے. خدارا اسکے جذبات کے ساتھ مت کھیلئے .

عورتوں پر گندے ، فحش لطائف مت لکھو
کیا تم پسند کرتے ہو تمہاری بیٹی لوگوں کیلئے ہنسی مذاق کا ذریعہ بنے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر بات سمجھ آجائے تو شئر ضرور کرو اگر نہ سمجھ آئے تو بھی ضرور کرو کیا پتہ کسی اور کو سمجھ آجائے.......🌹🌹🌹🌹🌹
اگر آپ کو یہ تحریر (Post) پسند آئی ہو تو اپنے دوست و احباب کو ضرور شیئر کریں

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟