کیرلہ ‏میں ‏نماز ‏ی ‏کے ‏لئے ‏انوکھا ‏گائڈ ‏لائن

کیرل میں نماز کے لئے انوکھا پروگرام
کیرل میں ضلع انتظامیہ مسجدوں کو اس شرط پر کھول رہی ہے کہ روزانہ پانچ وقت کی نماز ہو یا جمعہ کی نماز، صرف وہی لوگ آ سکتے ہیں جنکے پاس مسجد کا ٹوکن ہوگا اور بغیر ٹوکن کے کوئی بھی مسجد میں نہیں آ سکتا۔ لہٰذا اِسکے مدنظر مسجد کی کمیٹی نے بھی ایک زبردست پروگرام بنایا اور یہ طے کیا کہ خواہ جمعہ کی نماز ہو یا پانچ وقت کی، ٹوکن انہی لوگوں کو دیے جائیں گے جو فجر کی نماز میں حاضر ہوں گے۔

لہٰذا اگر آپکو مسجد میں جمعہ يا پانچ وقت کی نماز پڑھنی ہے تو مسجد میں فجر کی نماز میں آنا ہوگا۔ لگتا ہے کہ کیرل والے سب کو سدھار کر ہی رہیں گے، ان شاء اللہ۔

میرے خیال میں یہ طریقہ سبھی مسجدوں کی کمیٹیوں کو مقامی انتظامیہ کی مدد لے کر اپنانا چاہیے۔ مجھے تو یہ پروگرام بہت پسند آیا، اگر آپ کو بھی پسند آیا ہو تو یہ میسیج شیئر کیجئے۔

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟