کمزوری

ایسے تمام افراد جن کو کمزوری ہے اور جن کا نفس ایک جماع کے بعد دوبارہ تیار نہیں ہوتا۔۔۔۔۔یا جماع کے دوران ڈھیلا رہتا ہے۔ان کے لئے خاص تحفہ ہے۔۔۔۔زیادہ ٹائمنگ کے شاقی افراد کے لئے وقت خاص کا خاص تحفہ۔
ھوالشافی۔
بہمن سرخ و سفید
ثعلب مصری جدوار خطائی۔شقاقل مصری۔عود صلیب۔زہرہ مہرہ خطائی۔قرنفل۔طباشیر۔جلوتری۔۔کچلہ مدبر۔ورق نقرہ۔درونج عقربی سب ایک ایک تولہ لینی ہے۔
صدف مرکب پانچ گرام
قلعی مرکب پانچ گرام
سب اشیاء ما سواے صدف و قلعی مرکب کے پیس کر مثل غبار کرلیں بہتر ہے کھرل کا استمعال کریں اسکے بعد مرکب ڈال کر عرق گلاب میں کھرل کرکے نحودی گولیاں بناکر اوپر ورق نقرہ چڑھا دیں۔۔۔تیار ہیں
۔۔۔قطعی بے ضرر ہیں۔۔۔
خوراک وقتی امساک کے لیے 2 گولی جماع سے دو گھنٹے پہلے اور قدرتی امساک اور مستقل ٹائمنگ کے لیے ایک ایک گولی ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟