مرنے کے بعد آپ کو کہیں شرمندہ نہ ہونا پڑے

*خطرہ خطرہ خطرہ*

*جو لوگ اپنے موبائل میں گندی ویڈیوز رکھتے ہیں یا واٹس ایپ پر شیئر کرتے ہیں ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ممکن ہے آپ کو اچانک موت آجائے اور  آپ کا موبائل آپ کے والدین کو ملے اور وہ جب دیکھیں کہ ہمارا بیٹا یا بیٹی گندی ویڈیوز دیکھتے تھے تو ان کے دل پر کیا گزرے گی؟*

*اس پیغام کو عام کریں دوستوں سے شیئر کریں اور صدقہ جاریہ بنائیں اپنے لئے اور اپنے والدین کے لئے بخشش اور نجات کا ذریعہ بنائیں*

*کیا پتہ کوئی آپ کی وجہ سے توبہ کرلے اور آپ کے لئے اور آپ کے والدین کے لئے بخشش اور نجات کا ذریعہ بن جائے*

*جزاک الله*
اس میسیج کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟