دعا

*یا رب العالمین*

*ہمیں قرآن و سنت کی روشنی میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما*

*اور صدق دل سے توبہ و استغفار کی توفیق عطا فرما*

*نیز ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو اپنے فضل و کرم سے معاف فرما کر دینی و دنیاوی سعادتوں سے مالامال فرما*

*اور خاتمہ بالخیر فرما نار جہنم سے نجات دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔۔۔*

*آمین یارب العالمین۔۔*

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟