نہ میں گرا نہ میری امید یں گری

💐"نہ میں گرانہ میری امیدیں گری"
پرلوگ مجھےگرانےمیں کئی بارگرے.💐
*⃣مسلمانوں..!سنبھل جاؤ ورنہ قریب ہےکہ:-
🔅قارون کی طرح دھنسوگے.
🔅نمرود کی طرح مروگے.
🔅فرعون کی طرح ڈوبوگے.
🔅گجرات کی طرح کٹوگے.
🔅غزہ کی طرح جلوگے.
   🌷🌷ان علماءپرانگلیاں اٹھاکر،انکے خلاف غلط زبان درازیاں کرکے،ان پربےوجہ الزامات لگاکر ان اکابرین کوتوتکالیف دےہی رہےہو⬅لیکن یہ علماء نبی علیہ صلاةوسلام کےوارثین ہیں،تم لوگ نبی کےوارثین کےدلوں کو توڑرہےہو💔اورساتھ ہی ساتھ 💢"سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے دل پرچھریاں چلارہےہو"💢اور جب اللہ کےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کادل ٹوٹتا ہے💔تو،پھرکان کھول کر سنو!!!
اللہ رب العزت کا جلال جوش میں آتاہےپھر کیاوہی زلیل اور رسوائی کی موت مروگے..
🔷🔹جس جس کوبھی نبی کےوارثین سےسچی محبت ہےوہ اس مسج کوشیرکریں..🛑🛑

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟