2019 الیکشن اور ہم ہندی مسلمان( اسکو ضرور پڑھیں اور آگےبھی شیر کریں )

*بِســــــــمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ*
                    ـ ـ ـ
السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاته
                   ـ ـ ـ
*🇮🇳2019کاالیکشن اورہم ہندی مسلمان🇮🇳*
نہ دیکھودیوبندی
نہ جانواہل حدیث
نہ سمجھوبریلوی
           *فقط امتِ محمدی*
         صلی اللہ علیہ وسلم
                  بن کر
*وَاعتَصِمُوابِحَبلِ اللہِ جَمِیعًاوَّلَاتَفَرَّقُوا*
اورمضبوط پکڑواللہ کی رسی کوتم سب مل کراورپھوٹ نہ ڈالو ـ
                    *پہ*
       *قومی اتحادقائم کرو*
ـ ـ ـ
ایک ہوجائیں توبن سکتےہیں خورشیدومبیں
ورنہ ان بکھرےتاروں سےکیابات بنے!!!
*ـ ـ ـ ـ قوم وملت*
اس وقت ہماراملک بہت ہی نازک  حالات سے گزررہاہے
*اور ہمیں آپسی اختلافات کوپس پشت ڈال کر*
قومی اتحادقائم کرناہمارےلئےاشدضروری ہے ـ
*یہ یادرکھیں*
ہمیں جب غیر ضرب پہنچائےگا
*تویہ نہیں پوچھےگا*
کہ تم
*دیوبندہوـ بریلوی ہو ـ اہل حدیث ہو ـ یاپھرشیعہ ہو؟*
یایہ کبھی  نہیں کہےگا
*تمہارے خانقاہیں محفوظ ہے ہم سے*
یایہ کبھی نہیں کہےگا
*تمہارےمزارات کوہم نہیں چھیڑیں گے*
یایہ امیدنہ رکھیں کبھی ان سے
*تم تبلیغی جماعت ہوہم تمہیں چھوڑدیتےہیں*
بلکہ فقظ
مسلماں سمجھ کرنقصان پہنچائےگا !!!
*اس لئےسارےعلماءکرام نے فکرمندہوکرکام کرنےکاارادہ کیاہے*
چندہفتہ قبل بنگلورمیں
*ہرمسلک کےعلماء ـ بریلوی ـ* *دیوبندی ـ اہل حدیث ـ سب کاایک ساتھ اجلاس ہوا*
جس کےاندرسارےعلماءنےمصمم ارادے کےساتھ یہ طے کیاکہ
*آپس کےاختلافات فورًاختم کردیں*
ورنہ 2019کےالیکش کےبعد
*ہمارادین خطرہ میں پڑجائےگا*
اورہمارااس ملک میں باقی رہنا
*اورہماری مسجدیں؛  ہماری اذانیں؛ہماری نمازیں؛ ہماری جماعتیں؛ ہمارےمدرسے؛ ہماراسلام پڑھنا؛ ہماراعرس جوکچھ بھی ہم دین کےنام پرکرتےہیں سب کاباقی رہنامشکل ہوجائےگا!!!*
لہٰذا
*اس کیلئے ہمیں متحدہوکر*
ہرضلع ـ ہربلاک ـ ہرگاؤں ـ ہرگھر
*پہنچ کرفردًا فردًامستقبل کےنقصانات کواجاگرکرکےقومی حمیت کاثبوت دیناہے*
میرےدوستو
*آرایس ایس اور اس کے ذیلی تنظیموں کے ایک ہی منشاہے*
کہ ہندوستان
*سیکولرملک نہ رہے*
*بلکہ ہندوراشٹربنے*
اور اس کیلئے
*انہوں نے آزادی سے قبل اس کی محنت منظم طریقہ سے کرنی شروع کردی تھی*
جو اب
*ان کی منشاءپوری ہوتی نظرآرہی ہے*
کیوں کہ
*ہندوراشٹربنانےکیلئے آرٹیکلی یادفعہ368کےمطابق اس دستورکوترمیم کرناہےجس سے ہندوستان سیکولرملک کہلاتاہے*
ان کی چار شرطیں ہیں
*ان چارشرطوں میں سےپہلی شرط یہ ہےکہ*
*1 ـ  ہندوراشٹرکےقانون کوبل کی صورت میں لوک سبھاکےاندرپیش کرناضروری ہے*
*اورلوک سبھاکےدوتہائ ممبرپارلیامنٹ کےووٹ کی ضرورت پڑیگی*
اگردوتہائ ممبران نےووٹ کردیا
*تولوک سبھامیں ہندوراشٹرکابل پاس ہوجائےگا*
دوتہائ 362ممبران سے ہوتےہیں
*اوراس وقت لوک سبھامیں BJPاوران کےحلیف جماعتوں کے334ممبران موجودہیں*
جوبہت آسانی سے پاس ہوجائےگا ـ ـ ـ
*2 ـ دوسری شرط آرٹیکل 368کےمطابق لوک سبھاکےبعداس بل کو*
*راجیہ سبھامیں پیش کرناہڑےگا*
اورراجیہ سبھامیں بھی دوتہائ ممبران کےووٹ کی ضرورت پڑےگی
*راجیہ سبھامیں 164ممبران سے دوتہائ اکثریت ہوتی ہے*
لیکن اس وقت راجیہ سبھامیں  BJPکے84ممبران موجودہیں
*اورراجیہ سبھاممبرکاانتخاب چھ6سال کیلئے ہرریاست کے ایم ایل اےکرتےہیں*
*اس طرح دوسال میں 82سیٹوں کاانتخاب ہوتاہے*
لہٰذا2022میں BJPکی 164ممبران ہوجائیں گے
*اور2022میں راجیہ سبھامیں بل آسانی پاس ہوجائےگا*
ـ ـ ـ
*3 ـ تیسری شرط آرٹیکل368کےمطابق*
ہندوستان کے29اسمبلیوں میں اس بل کو پیش کرناپڑےگا
*اور29اسلمبلیوں میں سے 15اسمبلیوں میں یہ بل پاس یوناپڑےگا*
اور اس وقت BJPکی 22اسمبلیوں میں حکومتیں قائم ہیں
*جوآسانی کے ساتھ یہ بل پاس ہوجائےگا*
*4 ـ چوتھی شرط یہ ہے کہ*
اس بل کوصدرجمہوریہ کے پاس پیش کرناپڑےگا
*اگرPresident of Indiaاس ہردستخط کردے*
تویہ بل پاس ہوجائےگا
*اورسب کومعلوم ہے ملک کاPresidentکون ہے اورکس پارٹی کا؟*
بہرحال
*تین جگہ بل پاس بھی ہوجائے؟*
توراجیہ سبھاصرف باقی رہےگا
*اورراجیہ سبھامیں 2022کےاندربی جے پی کودوتہائ اکثریت حاصل ہوجائیگی*
لیکن اس سے پہلے
*2019میں لوک سبھاکاالیکشن ہونے جارہاہے*
ـ ـ ـ ـ
*یہ موقع مسلمانوں کیلئے*
*اورخود بی جے پی کیلئے آزمائش والے الیکشن کاہے*
خدانخواستہ بی جےپی کے موجودہ وقت جتنےممبران لوک سبھامیں ہیں
*اگر2019کےچناؤمیں بھی اتنی ہی تعدادمیں ممبران لوک سبھامیں بی جے پی کےمنتخب ہوکرآگئے؟*
تویاد رکھیں
*اس ملک کوہندوراشٹربننے سے کوئ  نہیں روک  سکتا؛*
ـ ـ ـ
*اسلئے تمام چھوٹی بڑی مسلکی اختلافات کو بالائےطاق رکھ کر*
اتحاد کی جڑیں مضبوط کریں
*اگرخدانخواستہ ہم نے ایسانہ کیا؟*
توپھرہماری شریعی حقوق چھین لی جائیگی
*اورصدیوں تک ہماری نسلیں ہمیں کوستی رہیں گی*
ـ ـ ـ ـ
*اورہمیں سیکولربرادران وطن ـ ہندو ـ دلیت ـ سکھ عیسائ  ـ نیز تمام محب وطن سے اپنائیت ومحبت کےمراسم بڑھانےہوں گے*
ـ ـ ـ
           *2019کاالیکشن*
میں جہاں جہاں
جس جگہ
*سیکولرجماعت کے امیدوارکھڑےہوتے ہیں*
ان کیلئے محنت کرکے انہیں کامیاب بناناہے ـ
*ان شاءاللہ*
*اورفرقہ پرست ملک دشمن عناصرکے تمام ناپاک ارادے کو*
ناکام بناناہے
ـ ـ ـ ـ
دوستو وبزرگو
*اس بات کوہرگزمعمولی نہ سمجھیں*
اگریہ ملک ہندوراشٹربن گیا؟
*توآرایس ایس وبی جےپی کےہندوراشٹرکےقانوں کےمطابق*
یہاں کےمسلمان یاتوہندبن جائیں یاہندوقانون کےمکمل غلام بن کرغلامی کی زندگی گزاریں ـ
              *یہ براوقت*
آنے سےپہلے ہمیں اس کی جڑیں اکھاڑکرپھیکنے کی اتحاد قائم کرنےہوں گے ـ ـ ـ ـ ـ
                  ـ ـ ـ ـ
*نہ سمجھوگےتومٹ جاؤگےاےہندکےمسلمانو*
*تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں*
                  ـ ـ ـ ـ
اللہ سمجھ عطا فرمائے 

Comments

Popular posts from this blog

ہاں میں بدرالدین اجمل ہوں

امیر جماعت مولانا سعد صاحب کے ساتھ کون؟