امام مہدی علیہ السلام
*امام مھدی کا ظھور عنقریب ہونے والا ہے؟* مفتی ابو لبابہ منصور نے اپنی کتاب *دجالیات* میں حضرت دانیال علیہ السلام کی تختیوں کے حوالے سے لکھا ہے کہ یہودیوں کی ایک ریاست قائم ہوگی اور اسکے پچاس سال بعد امام مہدی کا ظہور ہوگا۔ (ظاہر سی بات ہے کہ 1946/47 میں اسرائیل کی بنیاد ڈالی تو گئی لیکن *1973* میں جاکر اقوام متحدہ نے ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا اور اسکے جھنڈے کو بھی تسلیم کیا تو حقیقی بنیاد ملک اور ریاست کے حیثیت سے 1973 میں سمجھی جائیگی اس لحاظ سے 2023 میں پچاس سال پورے ہوتے ہیں لہذا ممکن ہے کہ 2024 میں امام مہدی کا ظہور ہوگا۔۔) نیز نسائی میں جس غزوہ کی نشاندہی کی گئی ہے جس میں امام مہدی کی ایک جماعت خراسان (افغانستان و مغربی پاکستان وغیرہ) سے نکل کر *مشرقی علاقہ* پر بر سر پیکار ہوگی تو حالیہ جو خبریں آ رہی ہیں اسکی پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں۔۔۔ ( *دجال کے خروج کے آثار* . ) قابل غور بات تو یہ بھی ہے کہ کورونا کا ڈرامہ بھی دوہزار چوبیس میں ختم کردیا جائے گا ۔ اس پر باقاعدہ 24 نیوز والوں نے ایک لمبی ڈبیٹ کی ہے ۔۔ اور ملک بھارت میں ہندو راشٹر کا آفیشیل اعلان بھی غال...